اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید میں عمرکا کتنا فرق ہے؟اہم تفصیل سامنے آگئی

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید کے درمیان عمروں کا واضح فرق سامنے آگیا۔

تفصیلات کےمطابقاداکارہ ثنا جاوید اپنے شوہر شعیب ملک سے 11 سال چھوٹی ہیں، اداکارہ 25 مارچ 1993 کوپیداہوئیں اور ان کی عمر 30 سال ہے جبکہ شعیب ملک کی عمر 41 سال ہے وہ یکم فروری 1982 کو پیدا ہوئے۔خیال رہے کہ ثناء جاوید نے جدہ میں پاکستان انٹر نیشنل سکول میں اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد وہ فیملی کے ہمراہ کراچی منتقل ہو گئیں، یونیورسٹی آف کراچی سے انہوں نے اپنی گریجوایشن مکمل کی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے