اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد تناو ادویات کا استعمال اچانک چھوڑدینا صحت پر کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(ویب ڈیسک) انسدادِ تناؤ ادویات ترک کرنے والے مریضوں کو اکثر جذباتی اور سماجی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے،بالخصوص وہ افراد جو ادویات اچانک لینا بند کر دیتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو مریض اینٹی ڈپریسنٹس ادویات کو اچانک ترک کرتے ہیں، وہ جذباتی انتشار میں گرفتار ہوجاتے ہیں جس میں سماجی دوری، لاتعلقی کا احساس اور دوسروں کے لیے کم ہمدردی کا جذبہ شامل ہے۔

مطالعے کے لیے محققین نے ایسے 20 لوگوں کے ساتھ انٹرویو کیے جنہوں نے گزشتہ ایک سال کے اندر Prozac جیسی اینٹی ڈپریسنٹس ادویات ترک کرنے کی کوشش کی تھی۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی ڈپریسنٹس چھوڑنے کے بعد مریضوں میں کچھ علامات اس قدر شدید تھیں کہ اہلخانہ اور دوستوں نے مریض کو بالآخر دوا لیتے رہنے پر راغب کیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے