اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا وسیم بادامی نے شعیب کی دوستی سے متعلق ثانیہ مرزا کو پہلے ہی آگاہ کردیاتھا؟نئی بات سامنے آگئی

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف میزبان وسیم بادامی نے پہلے ہی ڈھکے چُھپےالفاظ میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوستی سے متعلق اشارہ دے دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد وسیم بادامی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ شعیب ملک سے متعلق ثانیہ مرزا کو آگاہ کرتے نظر آرہے ہیں۔وسیم بادامی نے  ایک  پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی، دورانِ پروگرام وسیم بادامی نے ثانیہ مرزا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا تھا کہ “بھابھی! آپ چیک کرلیں کہ شعیب ملک گیم شو ‘جیتو پاکستان’ میں صرف کھیلنے آئے تھے یا پھر کسی کا دل بھی جیت کر لے گئے؟

وسیم بادامی نے ثانیہ مرزا سے مزید  کہا کہ “آپ ایک بار چیک کرلیں، ہمارے پاس اطلاعات تھیں جو میں نے آپ کو بتا دیں”۔واضح رہے کہ شعیب ملک نے سال 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے پہلی شادی کی تھی،دونوں کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے