اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ملکہ جذبات کا خطاب پانے والی اداکارہ سلمیٰ ممتاز کی آج 12ویں برسی

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(لاہور نیوز) ملکہ جذبات کا خطاب پانے والی اداکارہ سلمیٰ ممتاز کی آج بارہویں برسی منائی جا رہی ہے۔

طویل عرصے تک فلمی دنیا میں راج کرنے والی ملکہ جذبات سلمیٰ ممتاز 1926ء کو جالندھر میں پیدا ہوئیں، سلمیٰ ممتاز کی پہلی سپرہٹ فلم ’’سہیلی‘‘ ان کی شناخت بنی، فلم ’’قیدی‘‘نے اداکارہ کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔

صف اول کی اداکارہ سلمیٰ ممتاز نے تین دہائیوں تک سلور سکرین پر راج کیا،  300 فلموں میں ماں کے کردار پر مبنی شاندار پرفارمنس سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔

سلمیٰ ممتاز نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز اردو فلموں سے کیا تاہم پنجابی فلموں میں خوب نام کمایا، نامور اداکارہ کی پہلی پنجابی فلم ’’موج میلہ‘‘بھی سپر ہٹ رہی جو 1963ء میں ریلیز ہوئی۔

اپنے وقت کی مقبول ترین اداکارہ سلمیٰ ممتاز 21 جنوری 2012ء کو لاہور میں 85 برس کی عمر میں وفات پا گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے