اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا سرفراز احمد کے دلبرداشتہ ہوکر پاکستان چھوڑنے کی خبر جھوٹ ہے؟

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے اہلخانہ سمیت پاکستان چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

کرکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سرفراز ان دنوں لندن میں چھٹیاں منانے گئے ہوئے ہیں اور وہ جلد پاکستان واپس آرہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پی ایس ایل اور ڈومیسٹک لیگ بھی کھیلیں گے، سرفراز احمد کی اہلیہ لندن میں ہی مقیم ہیں جبکہ ان کا بیٹا بھی لندن میں ہی زیر تعلیم ہے۔

قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے پہلے بھی کم بیک کیا اب پھر پاکستان ٹیم میں کم بیک کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ سابق کپتان سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہوکر پاکستان چھوڑ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے