اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قائم مقام چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا نام سامنے آگیا

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد قائم مقام چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا نام سامنے آیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ذکاء اشرف نے استعفے کا اعلان کیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ذکاء اشرف کو چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور رکن کی حیثیت سے استعفیٰ نگران وزیراعظم کو پیش کرنے کا  بتایا گیا۔

پی سی بی کے مطابق ذکاء اشرف نے  پیٹرن پی سی بی کے اعتماد کا شکریہ ادا کیا  جبکہ انہوں نے پاکستان کرکٹ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق  ذکاء اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد  شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ہوں گے، ان کی نگرانی میں نئے الیکشن ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے