اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں؟نوعمر افراد میں گردوں کی بیماری کی وجوہات میں موٹاپا بھی شامل ہے

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ نوعمر افراد میں گردوں کی بیماری کی اہم وجوہات میں ایک اہم وجہ موٹاپا بھی ہے۔

رپورٹ کےمطابق ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا تھا کہ موٹاپا لڑکوں میں گردوں  کی بیماری کا خطرہ 9  گنا اور لڑکیوں میں 4  گنا بڑھا دیتا ہے۔محققین نے کہا کہ موٹاپے اور گردوں  کی بیماری کے درمیان تعلق نوجوانوں میں واضح ہے جبکہ 30 سال کی عمر سے پہلے اس کا امکان اور زیادہ پایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے کی تحقیق میں بڑی عمر کے لوگوں میں موٹاپے اور گردے کی بیماری کا آپسی تعلق تو دریافت کیا گیا تھا لیکن چھوٹی عمر میں موٹاپے کے گردوں کے حوالے سے ممکنہ خطرات کے بارے میں زیادہ تحقیقات نہیں کی گئیں۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ تجزیہ بتاتا ہے کہ ذیابیطس یا ہائی بلڈ پریشر کی غیر موجودگی میں بھی جوانی میں موٹاپا گردوں  کی بیماری کا خطرہ 1.5 سے 2.7 گنا بڑھا دیتا ہے۔تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ زیادہ وزن گردوں کو کیونکر نشانہ بناتا ہے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے