اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس ای سی پی: دسمبر میں 2095 کمپنیاں رجسٹرڈ

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ماہ دسمبر میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔

ایس ای سی پی نے دسمبر 2023 میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جس کے بعد کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2 لاکھ 9604 ہوگئی۔ نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ 2ارب60 کروڑ روپے ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق نئی کمپنیوں میں57 فیصد بطور پرائیویٹ لمیٹڈ رجسٹرڈ ہوئیں،41 فیصد سنگل ممبر کمپنیاں ہیں، باقی دو فیصد میں پبلک لمیٹڈ (ان لسٹڈ)، غیر منافع بخش تنظیمیں، محدود پارٹنرشپ فرمز اور غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے