اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نیلم منیر کی صحرا سے روایتی انداز میں تصاویر وائرل

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبصورت اداکارہ نیلم منیر کی صحرا سے روایتی انداز میں تصاویر وائرل ہوگئیں جسے مداح کافی پسند کررہے ہیں۔

خوبرو اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، انہوں نے اپنے صحرا میں گھومنے کی تصاویر انسٹاگرام کی زینت بنائی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ نیلم کو روایتی کالے رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے سر پر رومال بھی بندھا ہوا ہے۔

انھوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’صحرا میں گھومنا ایک عمدہ تجربہ تھا، میں نے شاندار وقت گزار، فطرت کو محسوس کرنے کا بہت اچھا موقع ملا۔ سبحان اللہ

واضح رہے کہ اس سے قبل نیلم منیر نے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں مداحوں نے شرکت کی تھی۔

فینز کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بے شک موت برحق ہے، میں چاہتی ہوں میری نماز جنازہ بہت اچھی ہو، اللہ کے حکم سے مجھے جنت میں اعلیٰ مقام ملے۔

اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل  کے ڈرامہ سیریل ’پیار دیوانگی ہے‘ میں رابی کا مرکزی کردار نبھایا تھا۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں سمیع خان، شجاع اسد، گل رعنا، جاوید شیخ ودیگر شامل تھے۔

اس سے قبل نیلم منیر مقبول ڈرامہ سیریل ’دل موم کا دیا‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے