اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیویز کیخلاف چوتھا امتحان، ایک تبدیلی کیساتھ قومی پلیئنگ الیون کا اعلان

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چوتھے میچ کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔

کرائسٹ چرچ میں آج ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم ایک تبدیلی کیساتھ میدان میں اترے گی،وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شاہین آفریدی، محمد رضوان صائم ایوب، بابراعظم اور فخر زمان کے نام شامل ہیں، افتخار احمد، محمد نواز،  وسیم جونیئر، حارث رؤف اور زمان خان بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔

واضح  رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کرائسٹ چرچ میں دن گیارہ بج کر 10 منٹ پر شروع ہو گا ، میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں، آخری ساڑھے 8 ہزار ٹکٹیں گزشتہ روز فروخت ہوئیں۔

یاد  رہے کہ نیوزی لینڈ نے مسلسل تین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے