اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔

 رپورٹ کےمطابق کمی کے بعد سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے، دیگر بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 16لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے جبکہ  دیگر بینکوں کے ذخائر 5ارب 11 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 14 کروڑ کی سطح پر آگئے، آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر آئندہ ہفتے کے ذخائر میں شامل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے