اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران ایک موقع پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 893 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس سے سٹاک مارکیٹ 63 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گئی۔تاہم کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس364 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 63 ہزار 202 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 63 ہزار 567 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 10 ارب 11کروڑ 30 لاکھ 35 ہزار 165 روپے مالیت کے 23 کروڑ 53 لاکھ 14 ہزار 800 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے