اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کب شروع ہوگا؟پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹاکرا کس سے ہوگا؟بڑی خبر سامنے آگئی

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک)انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ ہفتے کو افغانستان سے کھیلے گی۔

رپورٹ کےمطابق ورلڈ کپ میں شریک 16  ٹیموں کو4  گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان کے ڈی گروپ میں نیوزی لینڈ، نیپال، افغانستان شامل ہیں، پہلے روز میزبان جنوبی افریقہ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔

آئرلینڈ کی ٹیم امریکہ کےمدمقابل ہوگی، پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ہفتے کو ایکشن میں ہوں گی جبکہ  سعد بیگ کی قیادت میں کھیلنے والی قومی ٹیم ایک ہفتے سے جنوبی افریقہ میں ہے۔

پاکستان اور افغانستان کا آخری میچ انڈر 19  ایشیا کپ میں ہوا تھا جس میں قومی ٹیم 83  رنزسے فاتح رہی تھی۔کپتان سعد بیگ نے ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمنس دینے کا اظہارکیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے