اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور یو اے ای کے مابین 3 بلین ڈالر سے زائد کے معاہدے

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور یو اے ای کے مابین 3 بلین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے معاہدے طے پا گئے۔

پاکستان کی طرف سے نگران وزیر مواصلات شاہد اشرف تارڑ اور یواے ای کی طرف سے چیئرمین پورٹس سلطان احمد بن سلیم نے دستخط معاہدوں کی یادداشت پر دستحط کئے۔شاہد اشرف کا کہنا تھا اقتصادی تعاون کے منصوبوں سے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم ہوں گے۔

اس موقع پر سلطان احمد بن سلیم نے کہا ہے کہ معاہدوں کے ذریعے دونوں ممالک مستقبل میں مستفید ہوں گے۔معاہدوں میں ریلوے ،اقتصادی زون اور انفراسٹرکچر میں تعاون قرار پایا جبکہ منصوبوں میں فریٹ کوریڈور، ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک اور فریٹ ٹرمینلز کا قیام بھی شامل ہے۔

منصوبوں پر پاکستان ریلویز اور پورٹ قاسم اتھارٹی جبکہ دبئی کی طرف سے ڈی پی ورلڈ کام کریں گے۔واضح رہے کہ منصوبوں کی تکمیل سے کراچی میں ٹریفک میں بہتری اور لاجسٹک اخراجات میں کمی ہو گی جبکہ ڈی پی ورلڈ پاکستان میں اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کے ساتھ اقتصادی زون کو بھی ترقی دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے