اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرکاری محکمے اور ادارے لیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز)صوبائی دارالحکومت میں متعدد سرکاری محکمے اور ادارے لیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔

دستاویزات کے مطابق واسا لاہور لیسکو کا 5ارب روپے سے زائد کا نادہندہ نکلا، ٹاؤن میونسپل اتھارٹیز 4ارب روپے سے زائد کی نادہندہ ہیں۔

پنجاب پولیس 58 کروڑ روپے،پنجاب ایریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ 53 کروڑ روپے سے زائد کا نادہندہ نکلا جبکہ لاہور رنگ روڈ اتھارٹی 40 کروڑ روپے، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور 36کروڑ روپے سے زائد کی نادہندہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے