اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بڑھانے کیلئے تعارفی سیشن کا انعقاد

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن(پی ایف وی اے) کے تحت پاکستان کے سفارتخانوں، ہائی کمیشنز اور قونصلیٹ میں تعینات کیے جانے والے 40 نئے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کو پھلوں اور سبزیوں کی ایکسپورٹ میں اضافہ کے امکانات اور چیلنجز سے آگاہ کرنے کے لیے تعارفی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

پی ایف وی اے کے پیٹرن ان چیف وحید احمد نے اپنے تعارفی کلمات میں پھل سبزیوں اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بنیادی رکاوٹوں پر روشنی ڈالی جن میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، نئی ورائٹیز، معیار کو بہتر بنانے، قرنطینہ مسائل کے خاتمے اور مصنوعات کی شیلف لائف بڑھانا شامل ہے۔

وحید احمد نے ایکسپورٹ بڑھانے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی ایکسپورٹرز اور پروڈیوسرز کے روابط کو فروغ دینے میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کے کردار کو اہم قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے