اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا اختتام بھی منفی زون میں ہوا، جس کے باعث 100 انڈیکس 170 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 63 ہزار 567 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 63 ہزار 737 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

رپورٹ کےمطابق سٹاک مارکیٹ میں آج 14 ارب 97کروڑ 57 لاکھ 73 ہزار 428 روپے مالیت کے 24 کروڑ 92 لاکھ 57 ہزار 124 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے