اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خالد لطیف کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ،سابق کرکٹر کس جماعت کی طرف سے میدان میں اتریں گے؟جانئے

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق 5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے کرکٹر خالد لطیف کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے کھڑے ہورہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی نے خالد لطیف سے رابطہ کیا تھا جس دوران انہیں این اے 231 سے پیپلز پارٹی کے حکیم بلوچ کے خلاف الیکشن لڑنے کی پیشکش کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد لطیف نے پی ایس 89  کا ٹکٹ قبول کرلیا ہے، اب وہ پی پی کے سلیم بلوچ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اشرف سموں کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔دوسری جانب اس نشست کیلئے جماعت اسلامی نے شعیب حیدر کو منتخب کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے