اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف3 ٹی 20 میچز میں پاکستانی باولر نے کتنےرنز کا ڈھیر لگوا دیا؟جانئے

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 3 ٹی 20 میچز میں پاکستانی باولر نے پہاڑ جیسے رنزکا انبار لگوا دیا۔

تفصیلات کےمطابق ٹی20 سیریز کے پہلے3  مقابلوں میں پاکستانی باولرز نے 10.73 کی اوسط سے 644 رنز لٹوائے۔سیریز میں حارث رؤف نے سب سے زیادہ 132، شاہین آفریدی نے 119 رنز کے انبار لگوائے۔

 اسی دوران حارث نے 7 جبکہ شاہین محض 4 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوسکے،واضح رہے کہ سیریز کا چوتھا میچ 19 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے