اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آذربائیجان سے ایل این جی درآمد کا معاملہ، بڑی خبر سامنے آگئی

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ایل این جی کی درآمد سے متعلق آذر بائیجان سے معاملات طے پا گئے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق ایل این جی کی درآمد کے لیے پی ایس او اور آذربائیجان کی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگیا۔معاہدے کے تحت ایل این جی کا پہلا جہاز فروری 2024 میں پاکستان پہنچے گا۔جولائی 2023 میں پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور آذربائیجان کی کمپنی سکار کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا۔

 آذربائیجان کی کمپنی مہینے میں ایل این جی کا ایک جہاز پاکستان بھیجے گی۔دونوں ممالک کے درمیان ایل این جی درآمد کے لیے دوسرا معاہدہ دسمبر 2023 میں ہوا تھا۔ ایل این جی کی درآمد سے توانائی کے بحران میں کمی آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے