اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راشد خان پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندر کو بڑا دھچکا

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 9 کے آغاز سے قبل ہی لاہور قلندرکو بڑا دھچکا لگ گیا، افغانستان کے راشد خان پی ایس ایل 2024 سے باہر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہیں ،جس کی وجہ سے وہ غیرمعینہ مدت کے لیے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے ہیں،انہوں نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔

 افغانستان کرکٹ ٹیم کےکوچ جوناتھن ٹروٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ راشد خان کی واپسی کے لیے کوئی وقت نہیں دیا جا سکتا، ان کی کمر کی تکلیف کا خیال رکھا جا رہا ہے۔

انہوں نےمزید کہا وہ ایک مؤثر ترین کھلاڑی ہیں، ہمیں اس بات کا یقین کرنا ہے کہ وہ سو فیصد فٹ ہوں، راشد خان کی سرجری ہوئی ہے، واپسی میں جلدی کی ضرورت نہیں، وہ ٹیم کے ساتھ ہیں اور بڑی محنت کر رہے ہیں، راشد خان کے ابھی مزید چیک اپ ہونے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے