اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی شہزادے کو منفرد تحفہ پیش کر دیا

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق لیجنڈ فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی شہزادے کو اپنی ورلڈکپ جرسی تحفے میں دے دی۔

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پرسابق فاسٹ بولر شعیب اخترنے بتایا کہ سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی اور انہیں اپنی 2003 کے ورلڈکپ کی اصل جرسی تحفے میں پیش کی۔

 سابق فاسٹ بولر نے لکھا کہ شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ملاقات کے دوران میں نے شہزادہ سعود مشعل کو جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2003 کی اپنی اصل جرسی پیش کی۔

شعیب اختر نے لکھا کہ شہزادہ سعود بن مشعل کے وژن کی بدولت آئندہ برسوں میں سعودی عرب میں جگہ جگہ کرکٹ نظر آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے