اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس چوروں کے بجلی و گیس کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ مؤخر

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کے بجلی و گیس کے کنکشنز منقطع اور موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 114B کے تحت کارروائی کی جانی تھی، نان فائلرز کے خلاف ایکشن لینے سے قبل انکم ٹیکس جنرل آرڈر تیار نہیں کیا جا سکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائلرز کے خلاف اقدامات سے ایف بی آر کو عدالتوں سے لیگل ایشوز کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا،یکم مارچ تک ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ جاری کرنے کے بعد نان فائلرز کے خلاف اقدامات شروع ہو سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے خلاف سمز بند، کنکشنز منقطع کرنے کے علاوہ پینلٹی عائد کرنے کے اقدامات ہوں گے۔

ذرائع ایف بی آر کا  مزید کہنا ہے کہ لیگل ایشوز کے مسائل اور ڈیٹا مکمل نہ ہونے کے باعث نان فائلرز کے خلاف ایکشن نہیں لیا جا سکا ، اقدامات کے تحت جون 2024 تک بیس لاکھ تک نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا ہدف تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے