اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کےنئے شیڈول کا آج سے نفاذ

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہو رنیوز) ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کانیا شیڈول آج سے نافذالعمل ہو گا۔

نئے فیس شیڈول کے مطابق کار اور موٹرسائیکل کے فی لرنر پرمٹ کی فیس 500 روپے جمع کروانا ہوگی،شہری گھر بیٹھے انٹرنیشنل اور ریگولر لائسنس کی تجدید کرواسکتے ہیں،شہری ہر سال اپنے لائسنس کی تجدید کروا سکیں گے۔

ٹریفک افسران کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے شہریوں کو مکمل سہولیات فراہم کی جائیں۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کو جلد لائسنس کی تجدید اور فریش لائسنس بنوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شہریوں کی سہولت اور آسانی کےلئے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں،کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن میں کوئی نرمی نہیں ہوگی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے