اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاد باغ: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک،4 ملزمان فرار

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) شادباغ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ چار ملزمان فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شادباغ کے علاقے میں پولیس نے ناکے پر دو موٹرسائیکلوں پر سوار چھ ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک  جبکہ چار ملزمان ساتھیوں کی مدد سے پولیس اہلکاروں  سے سرکاری رائفل چھین کر فرار ہوگئے۔

مرنے والوں میں قاسم اور ریاض شامل ہیں، دونوں ملزمان ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے