اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: اپیلٹ ٹربیونلز فیصلوں کیخلاف 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہورنیوز) لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ فل بینچ نے 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری کئے۔

تین رکنی فل بینچ نے پرویزالہٰی، فواد چودھری، حماد اظہر سمیت 54 درخواستوں پر فیصلے محفوظ کر لئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ قائم کیا، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس جواد حسن بھی فل بینچ کا حصہ ہیں۔

فل بینچ نے 10 جنوری سے الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کا آغاز کیا، فل بینچ نے ہفتہ اور اتوار کو بھی رات دیر تک مقدمات کی سماعت کی، لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ مقدمات کے محفوظ کردہ فیصلے جلد سنائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے