اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سے کتنے ٹن خشک مرچوں کی کھیپ چین پہنچا دی گئی ؟جانئے

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان سے 182 ٹن خشک مرچوں کی کھیپ چین پہنچا دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین کے شہر نیجیانگ پہنچنے پر تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا کہنا تھا کہ یہ اہم برآمدی کھیپ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے جس سے اقتصادی تعاون میں اضافے کی راہ ہموار ہوگی۔

خلیل ہاشمی نے کہا کہ پاکستان اپنے ذائقے دار اور خوشبودار مصالحوں کے لیے جانا جاتا ہے اور طویل عرصے سے خشک مرچوں کا بڑا برآمد کنندہ ہے۔ ملک کے منفرد موسمی حالات اور زرخیز مٹی ان سرخ مرچوں کی کاشت کے لیے بہترین ماحول فراہم کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے