اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا اختتام منفی زون میں ہوا، جس کے باعث 100 انڈیکس 368 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 64 ہزار 269 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 64 ہزار 637 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 3کروڑ 85 لاکھ 11 ہزار 435 روپے مالیت کے 23 کروڑ 54 لاکھ 32 ہزار 382 شیئرز کا لین دین ہوا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے