اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ کیس: نیب کو نواز شریف سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایک ہفتے میں نیب کو توشہ خانہ کیس میں نواز شریف سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

نواز شریف، یوسف رضا گیلانی، آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، نیب پراسیکیوٹر اور وکلاء صفائی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

نواز شریف کے پلیڈر رانا عرفان بھی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

نواز شریف سے متعلق نیب کی انکوائری رپورٹ آج بھی احتساب عدالت پیش نہیں کی جا سکی جس کے بعد عدالت نے نیب کو ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔

یوسف رضا گیلانی کے وکیل راجہ فیصل یونس نے بھی عدالت میں پیش ہوکر آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کیں جو منظور کر لی گئیں۔

بعدازاں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 جنوری تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے