اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور بار انتخابات: ہوائی فائرنگ کرنے والے 40 وکلا کیخلاف مقدمہ درج

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور بارکے سالانہ انتخابات میں جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے وکلا کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق 16 نامزد ملزمان سمیت 40 وکلا پر مقدمہ درج کیا گیا، ،مقدمہ میں دہشت گردی،اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اوراملاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق وکلا نے فائرنگ کے دوران ڈی ایس پی کی وردی پھاڑی اور تشدد بھی کیا،جبکہ کانسٹیبل شاہد کو اسلحہ کے زور پر اغوا بھی کرلیا، وکلا نے ڈی ایس پی سرور اعوان کو جان سے مارنے کی نیت سے حملہ کیا،مقدمہ تھانہ اسلام پورہ کے ایس ایچ او عاصم جہانگیر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں یہ بھی درج کیا گیا ہے کہ الیکشن نتائج آنے پر 300 وکلا ایوان عدل روڈ پر جمع ہوگئے، وکلا نے شدید نعرے بازی شروع کردی اور پولیس سے الجھنے کے ساتھ ساتھ فائرنگ بھی کرتے رہے، وکلا کی فائرنگ سے میٹرو پل، سرکاری عمارات اور سرکاری گاڑی پر فائر لگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے