اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی ماری عوام پر مزید بوجھ،ایل پی جی گیس مزید 40 روپے مہنگی

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ ہونے سے گھریلو سلنڈر مہنگا ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اوگرانے جنور ی کے لیے فی گھریلو سلنڈر  3026اور فی کلو 256 سرکاری قیمت مقرر کی تھی ،لیکن مافیا مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمت میں بلا جواز اضافہ کر رہا ہے۔مارکیٹ میں گیس بلیک میں فروخت  ہورہی ہے، جس کی وجہ سے قیمت 300 روپے پر پہنچ گئی اور گھریلو سلنڈر 3450 سے 3550 تک کا فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب  صارفین ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کو ناجائز قرار دیتے ہوئے احتجاج کررہے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ سب اوگرا اور سرکاری اداروں کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے۔ مافیا کے ذریعے کروڑوں روپے  کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے