اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 68 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح ملکی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 814 روپے بڑھنے سے ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے کی سطح پر آ گئی۔

سونے کی قیمتوں کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور چاندی فی تولہ 2650 اور فی 10 گرام 2271.94 روپے پر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے