اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: ٹریبونل فیصلوں کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت اتوار تک ملتوی

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے سے متعلق ٹریبونل کے فیصلوں کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

 

 سربراہ فل بینچ جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ پرویز الٰہی، فواد چودھری، شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کے امیدواروں کی اپیلوں پر فیصلے اتوار صبح ساڑھے 10 بجے سنائیں گے۔

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی، بانی پی ٹی آئی نے این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذات مسترد کرنے سے متعلق ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے