اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاغذات مسترد کرنے کیخلاف مونس کی درخواست مسترد، قیصرہ الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف مونس الہٰی کی درخواست مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا جس میں عدالت نےکاغذات نامزدگی مسترد کرنےکے خلاف مونس الہٰی کی درخواست مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے آر او اور  ایپلٹ ٹربیونل کا کاغذات مسترد کرنےکا فیصلہ برقراررکھا تاہم عدالت نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کو دونوں حلقوں این اے 64 اور پی پی 32 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

واضح رہےکہ مونس الہٰی نے این اے 64، 69 اور پی پی 32، 34 سےکاغذات نامزدگی مسترد ہونےکو چیلنج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے