اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) حکومت کی بہتر پالیسیوں کے باعث پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام سیکٹر میں برآمدات 13 فیصد بڑھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق فری لانسرز اور سٹارٹ اپس کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کی برآمدات میں اضافہ ہوا۔ نگران وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ دنیا انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہی ہے جس کی وجہ سے کاروبار میں ڈیجیٹل معیشت کی اہمیت بڑھی ہے، نگران حکومت کے اس حوالے سے کئے گئے اقدامات بھی برآمدات میں اضافے کا ثبوت ہیں، ان اقدامات کے باعث بے روزگاری میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔

ڈاکٹر عمر سیف کا مزید کہنا تھا کہ آئی ٹی کے شعبے میں جدت اور سسٹم کو ریفارمز کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں چاہئے کہ ہم نئے لوگ شامل کریں تاکہ اس شعبے میں آگے بڑھ سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے