اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا اپنی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔

رپورٹ کے مطابق یمنیٰ زیدی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ڈانس کی وائرل ہونے والی  ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ڈانس کرنا بہت پسند ہے،اداکارہ نے خود ہی اپنی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ڈانس بھی بہت اچھا کرتی ہوں۔

واضح رہے کہ 2023کے آخر میں یمنیٰ زیدی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، اُنہوں نے اپنے قریبی رشتہ دار کی شادی میں اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کے گانے ’شیندی‘ پر ڈانس کیا تھا۔یمنیٰ زیدی کے ڈانس کو شادی کی تقریب میں موجود مہمانوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے