اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین کے انڈونیشیا میں سیاحتی مقامات پر سیر سپاٹے،تصاویر وائرل

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبروپاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی انڈونیشیا کے سیاحتی مقامات پر سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ ماورا حسین نے انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی میں اپنی سہیلیوں کومل اور سارہ کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تصاویر و ویڈیوز جاری کیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ کو خوشگوار موڈ میں دوستوں کے ہمراہ بالی کے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں اداکارہ کہیں دوستوں کے ہمراہ ہوٹل میں کھانا کھانے میں مصروف نظر آرہی ہیں تو کچھ تصاویر میں ماورا کو ساحل سمند پر بنے ریستوران میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے