اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری کے بیرون ملک سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حبا بخاری کے بیرون ملک سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ حبا بخاری نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں بیرون ملک سیرو تفریح کرتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ ایک تصویر میں کیمرے میں دیکھ رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں چہل قدمی کررہی ہیں۔

حبا بخاری نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’2024 کی پہلی پوسٹ لیکن میں جانتی ہوں شیئر کرنے میں دیر ہوگئی پر کیا ہے ناں، منیر نیازی صاحب کی نظم ’ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں‘ سے بہت متاثر ہوں۔

انہوں نے پوسٹ میں شوہر و اداکار آریز احمد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’خوش آمدید میرے آفیشل فوٹو گرافر۔

حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حبا بخاری نجی ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریل ’تیرے عشق کے نام‘ میں ’رتبہ‘ کا مرکزی کردار نبھایا تھا جس کی دیگر کاسٹ میں زاویار نعمان، جمال شاہ، یشما گل ودیگر شامل تھے۔

اداکارہ اس سے قبل جنید خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل ’بے رخی‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے