اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جنت مرزا کی سیاہ لباس میں دلکش اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن پر مداح فریفتہ ہوگئے۔

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں جلوے

مذکورہ تصاویر میں جنت نے سردی کی مناسبت سے میک اپ کر رکھا تھا، اسموکی آئیز، سُرخ بلش آن، گلابی لپ اسٹک نے ان کے حسن کو چار چاند لگا دیئے۔

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں جلوے

اپنی لُک کو مزید قابلِ دید بنانے کے کیلئے جنت مرزا نے ہلکی جیولری کا بھی استعمال کیا،  ٹک ٹاکر نے بڑے نگوں والی بالیاں اور ایک ہاتھوں پر سیاہ جالی دار دستانہ پہن رکھا ہے۔

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں جلوے

ٹک ٹاکر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی جبکہ ان کے مداح مذکورہ تصاویر پر جنت کی تعریفوں کے پل باندھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں جلوے

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے