اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کا شاہ رخ خان کے انداز میں ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے انداز میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہانیہ عامر کو شاہ رخ خان کے گانے زندہ بندہ پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں ہانیہ عامر گاڑی میں شاہ رخ خان کے ڈانس اسٹائل میں رقص کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

 

ہانیہ عامر نے مذکورہ ویڈیو کلپ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیا ،اداکارہ کی کار میں شاہ رخ خان کے اسٹائل کی ڈانس ویڈیو پر صارفین نے تنقید کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں شہرت کی بوکھی قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے