اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میرا ابھی تک سنگل کیوں ہیں؟اداکارہ نے حقیقت بیان کردی

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں اپنی مرضی سےسنگل نہیں ہوں۔

اپنے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہناتھا کہسنگل میں اپنی مرضی سے نہیں ہوں، اگر میں آج تک  سنگل ہوں تو یہ بھی میری ایک کامیابی ہے اور اپنے سنگل اسٹیٹس پر بہت خوش ہوں۔

اب تک شادی نہ کرنے کے سوال پر میرا نے بتایا کہ ایسا نہیں کہ  مجھے اب تک کوئی ایماندار اورسچا شخص اپنے لیے نہیں ملا بلکہ مجھ سے متعلق ایسی کئی باتیں ہیں جو لوگ نہیں جانتے، لوگ میری حقیقی شخصیت سے متعلق نہیں جانتے اور میں خود بھی اس حوالے سے کوئی بات نہیں کرناچاہتی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے