اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انا للہ وانا الیہ راجعون،سینئر اداکار خالد بٹ دنیا فانی سے کوچ کر گئے

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔

رپورٹ کے مطابق اداکارخالد بٹ  کافی عرصے سے شدید علیل تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا۔خالد بٹ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 1970 میں بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کیا اور 1978 میں انہیں بطور اداکار اپنی پہلی پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا۔

انہوں نے طویل کیریئر میں بے شمار ٹی وی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں کام کیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔فیملی ذرائع کے مطابق اداکار کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے