اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اردو کے مایہ ناز شاعر ابن انشاء کی آج 46 ویں برسی منائی جا رہی ہے

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) انشا جی اٹھو اب کوچ کرو،،،،، اردو کے مایہ ناز شاعر اور مزاح نگار ابن انشا کی آج 46 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

ابن انشاء 15جون 1927ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام شیر محمد خان تھا، ابن انشاء نے اپنی شاعری اور مزاح سے عوام میں مقبولیت پائی۔

ابن انشا نے اردو ادب کیلئے سفر نامے، ترجمے اور شاعری پر مبنی تصانیف کا وسیع ذخیرہ چھوڑا جن میں چاند نگر، اردو کی آخری کتاب، چلتے ہو تو چین کو چلیے، دنیا گول ہے قابل ذکر ہیں، ان کے لفظوں میں رومان، نثر میں عصر حاضر کا شعور تھا۔

ہم کسی در پر نہ ٹھہرے نہ کہیں دستک دی
سینکڑوں در تھے میری جان تیرے در سے پہلے

ابن انشا نگر نگر گھومے جس کا احوال اپنے مخصوص طنزیہ و فکاہیہ انداز میں سفر ناموں میں تحریر کیا، ان کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا، ابن انشا 11 جنوری 1978ء کو انتقال کر گئے تاہم ان کی نظم و نثر سے آج بھی محبت کرنے والوں کے دل مہک رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے