اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ہسپتالوں کے کیمروں کو سیف سٹی سے منسلک کرنیکا آغاز

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ہسپتالوں کے کیمروں کو سیف سٹی سے منسلک کرنے کا آغاز ہو گیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں چلڈرن ہسپتال میں نصب کیمروں کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے لنک کر دیا گیا ہے،سیف سٹی کی ڈیجیٹل وال پرچلڈرن ہسپتال کے کیمروں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کیمروں کی انٹیگریشن سے ہسپتالوں سے بچوں کے اغوا سمیت دیگر جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی، پنجاب بھر میں 25 لاکھ پرائیویٹ کیمروں کی میپنگ پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ سرکاری و نجی کیمروں کی سیف سٹی سے انٹیگریشن جرائم کی روک تھام میں معاون ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے