اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اشنا شاہ کے سیاہ لباس میں نازک اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ نے سیاہ لباس میں نازک اداؤں کے ساتھ حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے موسم سرما کی مناسبت سے سیاہ لباس میں اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کیں جن پر اشنا ہر جانب سے داد وصول کر رہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اشنا شاہ کے سیاہ لباس کو سفید دوپٹہ اور میچنگ لیس چار چاند لگا رہا ہے جبکہ نازک اداؤں کے ساتھ اداکارہ حسن کے جلوے بکھیرتے نظر آرہی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے