اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی معروف ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کر لیا

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کے گانے کے ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کر لیا۔

پاکستانی معروف ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے عمرہ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہےسوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے،ہدایت کار نے سعودی عرب میں عمرہ بھی کیا ہے، پرمیش اڈیوال کا مسلم نام اب محمد ہے،ان کے دوست نے خانہ کعبہ سے ڈائریکٹر کی تصویر شیئر کی ہے۔

ڈائریکٹر اپنے دوستوں اور ساتھیوں کی طرف سے نیک خواہشات وصول کر رہا ہے جو اس کے اسلام قبول کرنے پر خوش ہیں۔ فیروز خان، ہمایوں عالمگیر اور دیگر نے ہدایت کار کو اسلام کی روشنی میں داخل ہونے پر مبارکباد دی۔

 ایک پرستار کا کہناہے کہ ان جیسے لوگ اس کے بارے میں سب کچھ جاننے کے بعد صحیح معنوں میں اسلام قبول کرتے ہیں ان لوگوں کے برعکس جو پیدائشی طور پر مسلمان ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے