10 Jan 2024
(ویب ڈیسک) نامور ڈائریکٹر ابوعلیحہ کی نئی پاکستانی فلم ’ٹکسالی گیٹ‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
فلم 16 فروری کو ریلیز ہوگی جبکہ اس کے پروڈیوسر وقاص رضوی اور عائشہ عمر ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں یاسر حسین، عائشہ عمر، مہر بانو، عمیر عالم، نیئر اعجاز، افتخار ٹھاکر اور شہریار چیمہ شامل ہیں۔