اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عدنان صدیقی کی ساڑھی پہنے مضحکہ خیز تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کی ساڑھی پہنے مضحکہ خیز تصویر نے سوشل میڈیاپر قہقہوں کا طوفان برپا کردیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ آمنہ خان کے ہمراہ ماضی میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ساڑھی زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

ساڑھی میں ملبوس اداکار عدنان صدیقی آمنہ شیخ کے ہمراہ کھڑے ہیں جوفون استعمال کرنے میں مصروف دکھائی دے رہی  ہیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

مضحکہ خیز پوسٹ کے کیپشن میں عدنان صدیقی نے لکھا کہ ،’اندازہ لگائیں کون؟؟ میری یہ تخلیق ڈراما سیریل "پاکیزہ" کے سیٹ پر اداکارہ  آمنہ کی حرکت کا نتیجہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شدید مزاحمت کے باوجود میں آمنہ  کی شرارتوں کے سامنے جھک گیا، برسوں گزر جانے کے باوجود آج بھی وہی پیٹ درد بھری ہنسی یاد آجاتی ہے اسی لیے میں نے اس خوشی کو آپ تک پہنچادیا۔

یاد رہے کہ "پاکیزہ" ایک پاکستانی تھرلر ڈراما سیریل ہے جو پہلی بار 11 فروری 2016 کو نجی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے