اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے ڈر لگتا ہے:ایمن خان کا انکشاف

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ ایمن خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے شوٹنگز کے دوران ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے خوف آتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ایمن خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایمن نے انکشاف کیا کہ مجھے ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے ڈر لگتا ہے، اس لیے میں کسی نہ کسی کے ساتھ جاکر سوتی ہوں، ایک بار پیرس شوٹنگ کے لیے گئی تو رات کو میں اپنی فیشن ڈیزائنر کے ساتھ کمرے میں جاکر سوئی تھی۔

دوران گفتگو اداکارہ نے بتایا کہ میں نے زندگی میں پہلی بار 10 سال کی عمر میں جہاز کا سفر کیا تھا، میں 10 سال کی عمر میں بہن منال خان کے ہمراہ تھائی لینڈ کمرشل کی شوٹنگ کے لیے گئی تھی اور والد بھی ہمارےہمراہ تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل میں نے لاہور بھی نہیں دیکھا تھا اور پاکستان کے کسی بھی شہر کو دیکھنے سے قبل میں نے تھائی لینڈ دیکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے