اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

عوام کا حکومت سے موسم سرما کی تعطیلات مزید ایک ہفتہ کیلئے بڑھانے کا مطالبہ

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) عوام نے حکومت سے موسم سرما کی تعطیلات مزید ایک ہفتہ کیلئے بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔

شدید نزلہ، زکام اور کھانسی کیساتھ ساتھ سردی سے بڑی تعداد میں چھوٹے بچے متاثر ہونے لگے۔ عوام نے حکومت سے موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

عوام  نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے ، بجلی کی مسلسل بندش کی وجہ سے بچوں کا سکولوں میں آنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے بچوں میں نمونیا کی شکایات بڑھ سکتی ہیں اس لئے فوری طور پر ایک ہفتہ کی تعطیلات میں اضافہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے